ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النساء (4) — آیت 138

بَشِّرِ الۡمُنٰفِقِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمَۨا ﴿۱۳۸﴾ۙ
منافقوں کو خوش خبری دے دے کہ ان کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے۔ En
(اے پیغمبر) منافقوں (یعنی دو رخے لوگوں) کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
En
منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کے لئے دردناک عذاب یقینی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

138۔ منافق لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ مژدہ سنا دیجئے کہ ان کے لیے دردناک عذاب ہے