ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزمر (39) — آیت 12

وَ اُمِرۡتُ لِاَنۡ اَکُوۡنَ اَوَّلَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲﴾
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ ماننے والوں میں سے پہلا میں بنوں۔ En
اور یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ میں سب سے اول مسلمان بنوں
En
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اور یہ بھی کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں