ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 87

اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
نہیں ہے یہ مگر ایک نصیحت تمام جہانوں کے لیے۔ En
یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
En
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

87۔ یہ قرآن تو جملہ اہل عالم کے لئے نصیحت ہے۔