ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 84

قَالَ فَالۡحَقُّ ۫ وَ الۡحَقَّ اَقُوۡلُ ﴿ۚ۸۴﴾
فرمایا پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں۔ En
فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
En
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

84۔ فرمایا: ”حق بات یہ ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں