ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 77

قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۚۖ۷۷﴾
فرمایا پھر اس سے نکل جا، کیونکہ بلا شبہ تو مردود ہے۔ En
فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے
En
ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

77۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”نکل جا یہاں سے یقیناً تو مردود ہے“