ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 73

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پس تمام فرشتوں، سب کے سب نے سجدہ کیا۔ En
تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
En
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجده کیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

73۔ چنانچہ سب فرشتوں نے مل کر اسے سجدہ کیا۔