ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 67

قُلۡ ہُوَ نَبَؤٌا عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۶۷﴾
کہہ دے وہ ایک بہت بڑی خبر ہے ۔ En
کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے
En
آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

67۔ آپ ان سے کہئے کہ: یہ ایک بہت بڑی خبر ہے