ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 56

جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ۚ فَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۵۶﴾
جہنم، وہ اس میں داخل ہوں گے، سو وہ برا بچھونا ہے۔ En
(یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے
En
دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

56۔ یعنی دوزخ، جس میں وہ داخل ہوں گے جو بہت بری جگہ ہے۔