ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 54

اِنَّ ہٰذَا لَرِزۡقُنَا مَا لَہٗ مِنۡ نَّفَادٍ ﴿ۚۖ۵۴﴾
بلاشبہ یقینا یہ ہمارا رزق ہے، جس کے لیے کسی صورت ختم ہونا نہیں ہے۔ En
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
En
بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

54۔ بلا شبہ یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہ ہو گا۔