ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 47

وَ اِنَّہُمۡ عِنۡدَنَا لَمِنَ الۡمُصۡطَفَیۡنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۷﴾
اور بلاشبہ وہ ہمارے نزدیک یقینا چنے ہوئے بہترین لوگوں سے تھے۔ En
اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے
En
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیده اور بہترین لوگ تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

47۔ ہمارے ہاں وہ یقیناً نیک اور برگزیدہ لوگوں میں سے تھے۔