ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 97

قَالُوا ابۡنُوۡا لَہٗ بُنۡیَانًا فَاَلۡقُوۡہُ فِی الۡجَحِیۡمِ ﴿۹۷﴾
انھوں نے کہا اس کے لیے ایک عمارت بناؤ، پھر اسے بھڑکتی آگ میں پھینک دو۔ En
وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو
En
وه کہنے لگے اس کے لئے ایک مکان بناؤ اور اس (دہکتی ہوئی) آگ میں اسے ڈال دو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

97۔ وہ کہنے لگے: اس کے لئے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے آگ میں پھینک دو