ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 9

دُحُوۡرًا وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ۙ﴿۹﴾
بھگانے کے لیے اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔ En
(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
En
بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ تاکہ وہ بھاگ کھڑے ہوں اور ان کے لئے پیہم عذاب ہے۔