ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 88

فَنَظَرَ نَظۡرَۃً فِی النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۸۸﴾
پس اس نے ستاروں میں ایک نگاہ ڈالی۔ En
تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی
En
اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

88۔ پھر (ایک دفعہ) انہوں نے ستاروں میں نظر ڈالی۔