ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 7

وَ حِفۡظًا مِّنۡ کُلِّ شَیۡطٰنٍ مَّارِدٍ ۚ﴿۷﴾
اور ہر سرکش شیطان سے خوب محفوظ کر نے کے لیے۔ En
اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی
En
اور حفاﻇت کی سرکش شیطان سے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ اور اسے ہر سرکش شیطان سے محفوظ بنا دیا ہے