(آیت 7) {وَحِفْظًامِّنْكُلِّشَيْطٰنٍمَّارِدٍ: ”مَارِدٍ“”شَدِيْدُالشَّرِّ“} یعنی زینت کے علاوہ آسمان دنیا کو ہر سرکش شیطان سے محفوظ کرنے کے لیے بنایا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔