ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 29

قَالُوۡا بَلۡ لَّمۡ تَکُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾
وہ کہیں گے بلکہ تم ایمان والے نہ تھے۔ En
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
En
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ (بڑے لوگ) کہیں گے۔ (بات یوں نہیں) بلکہ تم خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے