ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 181

وَ سَلٰمٌ عَلَی الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ
اور سلام ان پر جو بھیجے گئے۔ En
اور پیغمبروں پر سلام
En
پیغمبروں پر سلام ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

181۔ اور رسولوں پر سلام ہو