ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 181

وَ سَلٰمٌ عَلَی الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ
اور سلام ان پر جو بھیجے گئے۔ En
اور پیغمبروں پر سلام
En
پیغمبروں پر سلام ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

181۔ 1 کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقینا وہ سلام کے مستحق ہیں۔