ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 179

وَّ اَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾
اور دیکھ، پس وہ بھی جلدی دیکھ لیں گے۔ En
اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے
En
اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

179۔ اور دیکھتے رہئے وہ بھی جلد ہی دیکھ لیں گے