ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 167

وَ اِنۡ کَانُوۡا لَیَقُوۡلُوۡنَ ﴿۱۶۷﴾ۙ
اور بے شک وہ (کافر) تو کہا کرتے تھے۔ En
اور یہ لوگ کہا کرتے تھے
En
کفار تو کہا کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

167۔ اور یہ لوگ تو کہا کرتے تھے کہ: