ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 164

وَ مَا مِنَّاۤ اِلَّا لَہٗ مَقَامٌ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۱۶۴﴾ۙ
اور ہم میں سے جو بھی ہے اس کی ایک مقرر جگہ ہے۔ En
اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
En
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

164۔ اور ہم (فرشتوں) میں سے ہر ایک کا ایک معلوم مقام ہے