ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 162

مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ بِفٰتِنِیۡنَ ﴿۱۶۲﴾ۙ
تم اس کے خلاف بہکانے والے نہیں۔ En
خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے
En
کسی ایک کو بھی بہکا نہیں سکتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

162۔ ان (مخلص بندوں) کو اللہ کے خلاف فتنہ میں نہیں ڈال سکتے۔