ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 159

سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ۙ
اللہ ان باتوں سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ En
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
En
جو کچھ یہ (اللہ کے بارے میں) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالیٰ بالکل پاک ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

159۔ اللہ تعالیٰ ان سب باتوں سے پاک ہے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں