ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 123

وَ اِنَّ اِلۡیَاسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾ؕ
اور بلاشبہ الیاس یقینا رسولوں میں سے تھا۔ En
اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
En
بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

123۔ اور الیاس بھی بلا شبہ رسولوں میں سے تھے