ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 108

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾ۖ
اور پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے یہ بات چھوڑ دی۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

108۔ اور پچھلے لوگوں میں اس کا ذکر خیر چھوڑ دیا