ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 1

وَ الصّٰٓفّٰتِ صَفًّا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان (جماعتوں) کی جو صف باندھنے والی ہیں! خوب صف باندھنا۔ En
قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر
En
قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ صف بستہ کھڑا ہونے والوں (فرشتوں) کی قسم