ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 1

وَ الصّٰٓفّٰتِ صَفًّا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان (جماعتوں) کی جو صف باندھنے والی ہیں! خوب صف باندھنا۔ En
قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر
En
قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قسم صف باندھنے والے (فرشتوں) کی۔