ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 48

وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
اور وہ کہتے ہیں یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا، اگر تم سچے ہو؟ En
اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟
En
وه کہتے ہیں کہ یہ وعده کب ہوگا، سچے ہو تو بتلاؤ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

48۔ نیز وہ کہتے ہیں کہ: ”اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ (قیامت) کب پورا ہو گا؟“