ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 3

اِنَّکَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ۙ﴿۳﴾
بلاشبہ تو یقینا بھیجے ہوئے لوگوں میں سے ہے۔ En
اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
En
کہ بے شک آپ پیغمبروں میں سے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ آپ بلا شبہ رسولوں میں سے ایک رسول ہیں