ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 17

وَ مَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۷﴾
اور ہم پر صاف پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔ En
اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس
En
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے“