ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ فاطر (35) — آیت 26

ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿٪۲۶﴾
پھر میںنے ان لوگوں کو پکڑ لیا جنھوں نے کفر کیا، تو میرا عذاب کیسا تھا؟ En
پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا
En
پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ پھر جن لوگوں نے کفر کیا انہیں میں نے پکڑ لیا پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی سخت تھی۔