ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ فاطر (35) — آیت 17

وَ مَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیۡزٍ ﴿۱۷﴾
اور یہ اللہ پر کچھ مشکل نہیں۔ En
اور یہ خدا کو کچھ مشکل نہیں
En
اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ اور یہ بات اللہ تعالیٰ پر کچھ دشوار نہیں