ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ سبأ (34) — آیت 29

وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۹﴾
اور وہ کہتے ہیں یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا، اگر تم سچے ہو؟ En
اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا
En
پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ اور یہ لوگ آپ سے کہتے ہیں کہ: ”اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ (قیامت) کب پورا ہو گا؟“