ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 68

رَبَّنَاۤ اٰتِہِمۡ ضِعۡفَیۡنِ مِنَ الۡعَذَابِ وَ الۡعَنۡہُمۡ لَعۡنًا کَبِیۡرًا ﴿٪۶۸﴾
اے ہمارے رب! انھیں دوگنا عذاب دے اور ان پر لعنت کر، بہت بڑی لعنت۔ En
اے ہمارے پروردگار ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر
En
پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

68۔ (لہٰذا) اے پروردگار! ان پر دگنا عذاب کر اور ان پر سخت لعنت کر“