(آیت 68) {رَبَّنَاۤاٰتِهِمْضِعْفَيْنِمِنَالْعَذَابِ …:} اپنی لاحاصل تمناؤں اور حسرتوں کے اظہار کے ساتھ ہی دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے اپنے سادات و اکابر کو دگنا عذاب دینے کی دعا کریں گے، مگر اس سے بھی انھیں کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ اعراف (39،38) اور سورۂ ص (۵۵ تا ۶۱)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔