ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ لقمان (31) — آیت 2

تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
یہ کمال حکمت والی کتاب کی آیات ہیں۔ En
یہ حکمت کی (بھری ہوئی) کتاب کی آیتیں ہیں
En
یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں