ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الروم (30) — آیت 14

وَ یَوۡمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ یَوۡمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن وہ الگ الگ ہو جائیں گے۔ En
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے
En
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (جماعتیں) الگ الگ ہو جائیں گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور جس دن قیامت قائم ہو گی لوگ الگ الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے