ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ آل عمران (3) — آیت 132

وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ
اور اللہ اور رسول کا حکم مانو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ En
اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
En
اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

132۔ اور اللہ اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے