ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ آل عمران (3) — آیت 131

وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیۡۤ اُعِدَّتۡ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۳۱﴾ۚ
اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ En
اور (دوزخ کی) آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے
En
اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

131۔ اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے