ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 90

وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾
اور متقی لوگوں کے لیے جنت قریب لائی جائے گی۔
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
اور پرہیزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک ﻻدی جائے گی

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

90۔ (اس دن) جنت پرہیزگاروں کے قریب لائی جائے گی۔