ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 112

قَالَ وَ مَا عِلۡمِیۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾ۚ
اس نے کہا اور مجھے کیا علم کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں۔
نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں
آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

112۔ نوح نے کہا: ”میں کیا جانوں کہ وہ کیا کام کرتے ہیں۔