ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 81

بَلۡ قَالُوۡا مِثۡلَ مَا قَالَ الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۸۱﴾
بلکہ انھوں نے کہا جیسے پہلوں نے کہا تھا۔ En
بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں
En
بلکہ ان لوگوں نے بھی ویسی ہی بات کہی جو اگلے کہتے چلے آئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

81۔ بلکہ انہوں نے بھی وہی کچھ کہہ دیا جو ان کے پیشرو کہے چکے ہیں