ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 59

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِرَبِّہِمۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
اور وہ جو اپنے رب کے ساتھ شریک نہیں کرتے۔ En
اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے
En
اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

59۔ اور وہ اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے