ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 42

ثُمَّ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قُرُوۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾
پھر ان کے بعد ہم نے کئی اور زمانوں کے لوگ پیدا کیے۔ En
پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں
En
ان کے بعد ہم نے اور بھی بہت سی امتیں پیدا کیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ پھر ان کے بعد ہم نے کئی اور قومیں پیدا کیں۔