ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 39

قَالَ رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ بِمَا کَذَّبُوۡنِ ﴿۳۹﴾
اس نے کہا اے میرے رب! میری مدد کر، اس کے بدلے کہ انھوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔ En
پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر
En
نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

39۔ اس رسول نے دعا کی کہ: پروردگار! ان لوگوں نے جو مجھے جھٹلایا ہے تو اس پر میری مدد فرما“