ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 22

وَ عَلَیۡہَا وَ عَلَی الۡفُلۡکِ تُحۡمَلُوۡنَ ﴿٪۲۲﴾
اور انھی پر اور کشتیوں پر تم سوار کیے جاتے ہو۔ En
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
En
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ نیز ان پر کشتیوں پر سوار بھی ہوا کرتے ہو۔