ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحج (22) — آیت 21

وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
اور انھی کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں۔ En
اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
En
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ نیز ان کے لئے لوہے کے ہنٹر ہوں گے۔