ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 12

فَلَمَّاۤ اَحَسُّوۡا بَاۡسَنَاۤ اِذَا ہُمۡ مِّنۡہَا یَرۡکُضُوۡنَ ﴿ؕ۱۲﴾
تو جب انھوں نے ہمارا عذاب محسوس کیا اچانک وہ ان (بستیوں) سے بھاگ رہے تھے۔ En
جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے
En
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ پھر جب ان کو ہمارا عذاب محسوس ہوا تو لگے وہاں سے بھاگنے۔