ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 68

قُلۡنَا لَا تَخَفۡ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡاَعۡلٰی ﴿۶۸﴾
ہم نے کہا خوف نہ کر، یقینا تو ہی غالب ہے۔ En
ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو
En
ہم نے فرمایا کچھ خوف نہ کر یقیناً تو ہی غالب اور برتر رہے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

68۔ ہم نے (وحی کے ذریعہ) اسے کہا: ڈرو مت، غالب تم ہی رہو گے