ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 31

اشۡدُدۡ بِہٖۤ اَزۡرِیۡ ﴿ۙ۳۱﴾
اس کے ساتھ میری پشت مضبوط کر دے۔ En
اس سے میری قوت کو مضبوط فرما
En
تو اس سے میری کمر کس دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ اس سے میری کمر کو مضبوط کر۔